والٹر گڈبرانڈ روٹلیج (پیدائش: 28 اپریل 1907ء) | (انتقال: 1 اگست 1963ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1935ء اور 1936ء کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]

والٹر روٹلیج
ذاتی معلومات
مکمل ناموالٹر گڈبرانڈ روٹلیج
پیدائش28 اپریل 1907(1907-04-28)
وفات1 اگست 1963(1963-80-10) (عمر  56 سال)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1935–1936)
ماخذ: Cricinfo، 6 جون 2019ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال یکم اگست 1963ء کو ڈربن میں 56 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "W. J. Routledge"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2013