والٹر روپر لارنس (انگریزی: Walter Roper Lawrence) (ولادت: 9 فروری 1857ء - وفات: 25 مئی 1940ء) رائل وکٹورین آرڈر،[5] انگریزی مصنف تھے جنھوں نے ہندوستان میں برطانوی حکومت کے تحت ہندوستانی سول سروس میں خدمات انجام دیا اور برصغیر پاک و ہند کے سفر کے اپنے تجربات کی بنیاد پر سفر نامے لکھے۔ اپنے سفر کے دوران، انھوں نے ہندوستانی اور کشمیری عوام سے گہرا تعلق قائم کیا، جو ان کے کام میں نمایاں ہیں۔

سر   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والٹر روپر لارنس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1857ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیرفورڈشائر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 25 مئی 1940ء (83 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  بیرسٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 سی بی
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fn1x90 — بنام: Sir Walter Roper Lawrence — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p49486.htm#i494853 — بنام: Walter Roper Lawrence, 1st Bt.
  3. عنوان : Men-at-the-Bar — اشاعت دوم
  4. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/185861423 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2020
  5. The London Gazette: no. 34898. p. . 16 July 1940.