والٹر فل ووڈ
والٹر فل ووڈ (پیدائش:8 فروری 1907ء)|(انتقال:4 جنوری 1988ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ جو 1946ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلے تھے۔ فل ووڈ نے چھ اول درجہ میچوں میں 4.55 کی اوسط اور 13 کے ٹاپ اسکور کے ساتھ دس اننگز کھیلیں۔ وکٹ کیپر کے طور پر انھوں نے پانچ کیچ اور اسٹمپنگ کرکے ایک وکٹ حاصل کی۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | والٹر فل ووڈ | ||||||||||||||
پیدائش | 8 فروری 1907 ہولموڈ، انگلینڈ | ||||||||||||||
وفات | 4 جنوری 1988 ایچنگ ہل، کینٹ، انگلینڈ | (عمر 80 سال)||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
1946 | ڈربی شائر | ||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 15 مئی 1946 ڈربی شائر بمقابلہ لیسٹر شائر | ||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 22 جون 1946 ڈربی شائر بمقابلہ لنکا شائر | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، جنوری 2012 |
انتقال
ترمیمفل ووڈ کا انتقال 4 جنوری 1988ء کو ایچنگ ہل، کینٹ میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔