والٹن پاکستان کے شہر لاہور کی ایک چھاؤنی ہے جو ماڈل ٹاون کے قریب واقع ہے۔ اس علاقہ میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، والٹن ریلوے اسٹیشن، پاکستان ریلویز اکیڈمی اور لاہور کا پرانا ائرپورٹ موجود ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

متناسقات: 31°28′21″N 74°23′37″E / 31.4725°N 74.3935°E / 31.4725; 74.3935