واڈیارخاندان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس ہندوخاندان نے ریاست میسور پر 1399 سے 1947 تک حکومت کی۔

میسور محل

اعتراضات

ترمیم

ریاست میسور پر مشہور حکمران حیدر علی اور ٹیپو سلطان بھی حکمران رہے۔ انھوں نے اپنی حکمرانی کے دور میں سابق بادشاہوں بھی بھی برقرار رکھا مگر اُن کی حیثیت کٹھ پتلی کی سی رہی۔ اصل حکمران حیدر علی اور ٹیپو سلطان ہی رہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم