واہنجو یہ ایک روایتی کھیل ہے جو پاکستان کے صوبے پنجاب اور سندھ کے دیہی علاقہ جات میں کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل جدید زمانے میں ختم ہو رہا ہے۔ تاہم اس کے فروغ کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور سال پنجاب میں ٹورنامنٹوں کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔[1][2]

قواعدترميم

اس کھیل کو دو ٹیمیں (جو پانچ دس یا اس سے زیادہ افراد پر مشتمل ہوسکتی ہیں) کھیلتی ہیں۔

حوالہ جاتترميم

خارجی روابطترميم