وتسل واگھیلا
وتسل مہیش واگھیلا (پیدائش: 20 مارچ 2002ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے باؤلر کے طور پر کھیلتا ہے۔ اس نے این سی سی اے سے امریکن یوتھ کرکٹ کھیلنا شروع کیا۔ وہ مائنر لیگ کرکٹ میں گولڈن اسٹیٹ گریزلز کے لیے کھیلتا ہے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | وتسل مہیش واگھیلا |
پیدائش | میلپیٹاس، کیلیفورنیا, کیلیفورنیا امریکا | 20 مارچ 2002
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | بائیں ہاتھ کا سلو گیند باز |
تعلقات | ایسانی واگھیلا (بہن) |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
واحد ٹی20(کیپ 23) | 23 دسمبر 2021 بمقابلہ آئرلینڈ |
ماخذ: Cricinfo، 18 جنوری 2022ء |
سوانح عمری
ترمیمواگھیلا کیلیفورنیا میں ایک ہندوستانی تارکین وطن خاندان میں پیدا ہوا اور پرورش پائی۔ ان کی بہن عیسانی بھی امریکا کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی ہیں۔ دسمبر 2021ء میں، واگھیلا کو آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ریاستہائے متحدہ کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی ڈیبیو 23 دسمبر 2021ء کو امریکا کے لیے آئرلینڈ کے خلاف کیا۔