ریاستہائے متحدہ قومی کرکٹ ٹیم

ریاستہائے متحدہ امریکا قومی کرکٹ ٹیم (United States national cricket team) بین الاقوامی کرکٹ میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی نمائندگی کرتی ہے۔

ریاستہائے متحدہ
United States
Usaca logo.png
ایسوسی ایشنیو ایس اے سی اے
آئی سی سی حیثیتمربوط رکن (1965)
آئی سی سی خطہآئی سی سی امریکین
ورلڈ کرکٹ لیگ2016 Div. 4
کوچPubudu Dassanayake
کپتانسٹیون ٹیلر
پہلا بین الاقوامی
Flag of ریاستہائے متحدہ ریاستہائے متحدہ بمقابلہ کینیڈا 
(نیویارک; ستمبر 24, 1844)
عالمی کپ کوالیفائر
ظہور8 (پہلی مرتبہ 1979)
بہترین نتیجہساتویں (2001)
عالمی ٹوئنٹی/20 کوالیفائر
ظہور4 (پہلی مرتبہ 2010)
بہترین نتیجہچھٹی (2010)
بمطابق 10 September 2016

بیرونی روابطترميم