وفاق (Federation) (لاطینی: foedus) جسے مرکز بھی کہا جاتا ہے، ایک سیاسی وجود ہے جس میں صوبے اور دیگر انتظامی اکائیاں ایک متحدہ مرکزی (وفاقی) حکومت کے تحت کام کرتے ہیں۔ وفاق تمام صوبوں اور دیگر علاقوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ وفاق کے پاس تمام اہم اختیارات مثلاََ امور دفاع، امور خارجہ،وغیرہ ہوتے ہیں۔ عموماََ پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم وفاقی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے اور صدارتی نظام میں صدر۔ وفاق کا اختیارات ملک کے تمام صوبوں اور اکائیوں پر ہوتا ہے۔[1]

  وفاق

وفاقی جمہوریہ

ترمیم
سال قائم وفاق وفاقی اکائیاں اہم وفاقی اکائیاں معمولی وفاقی اکائیاں
1853  ارجنٹائن ارجنٹائن کے صوبے 23 صوبے 1 خود مختار شہر
1920  آسٹریا آسٹریا کی ریاستیں 9 لینڈر
1995  بوسنیا و ہرزیگووینا بوسنیا و ہرزیگووینا کی تقسیم 2 وجود 1 ضلع
1889  برازیل برازیل کی ریاستیں 26 ریاستیں 1 وفاقی ضلع اور 5,565بلدیات
1975  اتحاد القمری 3 جزائر
1995  ایتھوپیا ایتھوپیا کے علاقے 9 علاقے 2 چارٹرڈ شہر
1949  جرمنی جرمنی کی ریاستیں 16 لینڈر
1950  بھارت بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے 29 ریاستیں 7 متحدہ علاقے، بشمول قومیدارالحکومت علاقہ
2005  عراق عراق کے محافظات 18 صوبے
1821  میکسیکو میکسیکو کی ریاستیں 31 ریاستیں 1 وفاقی ضلع
1979  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا کی انتظامی تقسیم 4 ریاستیں
2008  نیپال نیپال کے منطقات 14 منطقات 75 اضلاع
1963  نائجیریا نائجیریا کی ریاستیں 36 ریاستیں 1 علاقہ
1956  پاکستان پاکستان کے صوبے اور علاقے 4 صوبے 4 وفاقی علاقے اور ایک وفاقی دار الحکومت علاقہ
1992  روس روسی وفاقی موضوعات 21 جمہوریہ، 46 اوبلاسٹ، 9 کرائیس، 1 خود مختار اوبلاسٹ، 4 خود مختار اوکرگ، 2 وفاقی-سطح شہر[2]
2012  صومالیہ صومالیہ کی ریاستیں اور علاقے 18 ریاستیں [3]
2011  جنوبی سوڈان جنوبی سوڈان کی ریاستیں 10 ریاستیں
1956  سوڈان سوڈان کی ریاستیں 17 ریاستیں
1848  سویٹزرلینڈ سوئٹزرلینڈ کے کینٹن 26 کینٹن
1787[4]  ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں 50 ریاستیں 1 وفاقی ضلع; 2 دولت مشترکہ; 1 تشکیل یافتہ علاقہ، 11 غیر متحد علاقے
1863  وینیزویلا وینزویلا کی ریاستیں 23 ریاستیں 1 وفاقی ضلع، 1 وفاقی انحصار

وفاقی بادشاہت

ترمیم
سال قائم وفاق وفاقی اکائیاں اہم وفاقی اکائیاں معمولی وفاقی اکائیاں
1901  آسٹریلیا آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقے 6 ریاستیں 2 علاقے
1970  بلجئیم بیلجیم کی تقسیم 3 کمیونٹیز، 3 علاقے
1867  کینیڈا کینیڈا کے صوبے اور علاقے 10 صوبے 3 علاقے
1963  ملائیشیا ملائیشیا کے وفاقی علاقے اور ریاستیں 13 ریاستیں 3 وفاقی علاقے
1983  سینٹ کیٹز و ناویس جزائر/سینٹ کیٹز و ناویس کے پیرش 2 جزائر/14 پیرش
1971  متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات کی امارات 7 امارات

حوالہ جات

ترمیم
  1. It is often argued that وفاقی ریاستیں where the central government has the constitutional authority to suspend a constituent state's government by invoking gross mismanagement or civil unrest, or to adopt national legislation that overrides or infringe on the constituent ریاستیں' powers by invoking the central government's constitutional authority to ensure "peace and good government" or to implement obligations contracted under an international treaty, are not truly وفاقی ریاستیں۔
  2. Federal structure of Russia, Article 65 of Russian Constitution.
  3. "The Federal Republic of Somalia – Harmonized Draft Constitution" (PDF)۔ Federal Republic of Somalia۔ 08 دسمبر 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2012  : Adopted constitution accommodates existing regional governments, with the ultimate number and boundaries of the Federal Member ریاستیں to be determined by the House of the People of the Federal Parliament.
  4. The United States Constitution, which replaced the Articles of Confederation and Perpetual Union, was drafted in 1787 and was ratified in 1788. The first Congress and George Washington did not take office until March 1789.