روزنامہ وحدت پشتو زبان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور سے شائع ہونے والا پاکستانی اخبار ہے۔