وحید حسین خراسانی

شیعہ مرجع اور مجتہد

وحید حسین خراسانی ایک شیعہ مرجع اور مجتہد ہے جو نیشاپور ایران میں1جنوری1921ء کو پیدا ہوئے۔ آپ حوزہ علمیہ قم کے موجودہ زعیم ہے۔ آپ کو فلسفہ، منطق، تفسیر اور علم کلام کا استاد تصور کیا جا تا ہے۔ آپ کو مفسر زماں کہا جاتا ہے۔ آپ سب سے زیادہ عمر والے مجتہد ہے۔ اس وقت آپ کی عمر تقریبا ایک سو ایک سال سے زیادہ ہے۔

آیت اللہ وحید حسین خراسانی

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1921ء (103 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیشاپور, ایران
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام,شیعہ، جعفری، اصولی
عملی زندگی
استاذ سید ابو القاسم خوئی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان ،  مرجع   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تدریس ،  اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ wahidkhorasani.com

حوالہ جات

ترمیم