وخان اے ونڈو ٹو سینٹرل ایشیاء

وخان، اے ونڈو ٹو سینٹرل ایشیا نامی یہ کتاب ممتاز محقق، ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کی تخلیق ہے جو چترال اور وخان، چترالی اور وخی ثقافت، تہذیب وتمدن کے بارے میں انگریزی زبان میں لکھی گیی ہے۔ اس کتاب کو القلم پبلشرز اسلام آباد نے شایع کیا ہے۔