ودربھ
(ودربھا سے رجوع مکرر)
ودربھ (مراٹھی:विदर्भ) بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کا مشرقی علاقہ جس میں ناگپور اور امراوتی کی تقسیمات (divisions) شامل ہیں۔ ودربھ کا اس کے سابق نام برار (Berar) (مراٹهی میں Varhad) ہے۔ یہ مہاراشٹر کے کل رقبے کا 31.6 فی صد حصہ ہے اور مہاراشٹر کی کل آبادی کا 21.3فی صد حصہ ودربھ میں موجود ہے۔ اس کے شمال میں چھتیس گڑھ، مشرق میں مدھیہ پردیش اور مغرب میں تلنگانہ ریاستیں واقع ہیں۔ جنوب میں مہاراشٹر کے حصے مراٹھواڑا اور کھاں دیش واقع ہے، ودربھ مہاراشٹر کے باقی حصوں سے ثقافتی اور تاریخی پس منظر بہت کچھ الگ ہے۔ ودربھ میں کا سب سے بڑا شہر ناگپور ہے۔
विदर्भ | |
---|---|
علاقہ/متوقع ریاست | |
سرکاری نام | |
ودربھ کرکٹ اسوسی ایشن اسٹیڈیم | |
بھارت کا نقشہ جس میں ودربھ سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے | |
ملک | بھارت |
ریاست | مہاراشٹرا |
رقبہ[1] | |
• کل | 97,321 کلومیٹر2 (37,576 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 23,003,179 |
• کثافت | 240/کلومیٹر2 (610/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | مراٹھی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
بڑا شہر | ناگپور |