وراءمستوی
اصطلاح | term |
---|---|
وراء مستوی |
hyperplane |
ہندسہ میں ایک تصور وراء مستوی کا ہے۔ یہ n-بُعد میں مستوی کی جامع صورت ہے۔
n-بُعد فضاء میں وراءمستوی ایک چپٹا ذیلی طاقم ہے جس کا بُعد ہوتا ہے۔ اپنی فطرت کی بدولت یہ فضا کو دو آدھی فضاءوں میں تقسیم کرتا ہے۔