وراہ مہیر
وراہ مہیر (ہندی: वराह मिहिर) بکرما جیت کے نو رتنوں میں سے ایک اور عظیم ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے۔ انھوں نے پنچ سدھانتک لکھی جو فلکیاتی ریاضی پر مشتمل تھی۔ ان کا دوسرا اہم کام سنسکرت کا دائرۃ المعارف ہے جس کا عنوان بریہت سمہیت (Brihat-Samhita) تھا۔ اس میں شامل اہم موضوعات فلکیات اور انسانی دلچسپیاں تھیں۔[6]
وراہ مہیر | |
---|---|
(سنسکرت میں: वराहमिहिर) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سنسکرت میں: वराहमिहिर)[1] |
پیدائش | سنہ 505ء [2][3] اوجین [4][3] |
وفات | سنہ 587ء (81–82 سال)[2][3] اوجین |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان [5]، ماہر فلکیات [5]، منجم [5] |
شعبۂ عمل | فلکیات |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی & وی آئی اے ایف آئی ڈی
- ^ ا ب Varahamihira
- ^ ا ب پ Varahamihira
- ↑ http://www.freepressjournal.in/mind-matters/varahamihira-the-ancient-astrologer-astronomer-and-mathematician/676984 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2017
- ↑ http://www.freepressjournal.in/mind-matters/varahamihira-the-ancient-astrologer-astronomer-and-mathematician/676984 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2018
- ↑ "Nine Gems or Navaratnas of Chandragupta II Vikramaditya"۔ 14 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2017