صوبہ میدان وردک
(وردک سے رجوع مکرر)
وردک کو وردگ بھی کہا جاتا ہے یہ ایک افغان (پشتون) قبیلہ ہے جو زیادہ تر افغانستان میں رہتے ہیں خاص طور پر یہ صوبہ میدان وردک میں رہتے ہیں۔
ميدان وردگ | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
صوبہ میدان وردک | |
افغانستان کے نقشے پر صوبہ میدان وردک | |
ملک | افغانستان |
دار الحکومت | میدان شہر |
حکومت | |
• گورنر | محمد حلیم فاائی |
رقبہ | |
• کل | 9,934 کلومیٹر2 (3,836 میل مربع) |
آبادی (2013) | |
• کل | 567,600 |
• کثافت | 57/کلومیٹر2 (150/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
آیزو 3166 رمز | AF-WAR |
اہم زبانیں | پشتو دری |