وردی [1](انگریزی: Uniform، نقل حرفی: یونیفارم) ایک قسم کا لباس ہے جسے کسی ادارے کے ارکان اس ادارے کی سرگرمیوں کا حصہ بنتے وقت پہنتے ہیں۔ جدید وردیاں عمومًا مسلح افواج اور نیم فوجی دستوں کی جانب سے پہنی جاتی ہیں، جیسے کہ پولیس، ہنگامی خدمات، سکیورٹی گارڈ، دفاتر، مکاتب اور جیل میں قید افراد پہنتے ہیں۔ کچھ ممالک میں کچھ خاص خدمات انجام دینے والے لوگ اپنے فرائض کو انجام دیتے ہوئے وردی پہنتے ہیں، جیسے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کے کمیشنڈ کارپس یا فرانسیسی پرفیکٹ اہلکار۔ کچھ عوامی اداروں کی وردیاں غیر ارکان افرادکے لیے زیب تن کرنا غیر قانونی ہے۔

پورفیریو ڈایاز کی وردی

مزید دیکھیے

ترمیم
 
جہازی ہیری واکر، تصویر 1910ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "وردی"۔ اردو آئنسی (لغت)