ورڈن کی آبادی کینیڈا کے صوبے مینی ٹوبا میں واقع ہے۔ یہاں کی کل آبادی 3010 افراد ہے۔

تیل کا دریافت ہونا

ترمیم

1951 میں یہاں پہلی بار تیل دریافت ہوا۔ اسے مینی ٹوبا کے تیل کا صدر مقام بھی کہتے ہیں۔ اسے علاقائی مرکز کی حیثیت حاصل ہے جو جنوب مغربی مینی ٹوبہ کو مختلف سہولیات مہیا کرتا ہے۔

ترقی

ترمیم

ورڈن کو مقامی سطح پر مانچسٹر بھی کہا جاتا ہے۔ ابتدا میں اس کی حیثیت محض زرعی تھی تاہم 18ویں صدی میں ریلوے کی آمد کی وجہ سے اور پھر 1950 کی دہائی میں تیل کی دریافت سے اس کی زرعی حیثیت گم ہو کر رہ گئی۔

جغرافیہ

ترمیم

یہ شہر ٹرانس کینیڈا ہائی وے اور ہائی وے نمبر 83 کے ملاپ پر واقع ہے۔