وزارت خزانہ اور مالیات (ترکی)
وزارت خزانہ اور مالیات (انگریزی: Ministry of Treasury and Finance) (ترکی زبان: T.C. Hazine ve Maliye Bakanlığı) جمہوریہ ترکی کی ایک سرکاری وزارت کا دفتر ہے، جو ترکی میں مالیات اور ٹیکس کے امور کا ذمہ دار ہے۔ موجودہ وزیر نور الدین نباتی 2 دسمبر 2021ء سے ہیں۔ [1]
Türkiye Cumhuriyeti Hazine ve Maliye Bakanlığı | |
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 1923 |
پیش رو ایجنسیاں |
|
دائرہ کار | ترکی |
صدر دفتر | انقرہ |
وزیر ذمہ دار |
|
اعلیٰ ایجنسی | Cabinet of Turkey |
ویب سائٹ | www |
محکمے
ترمیمدرج ذیل محکمے وزارت خزانہ کے ماتحت ہیں۔ [2]
- قرض کا دفتر
- ٹیکس انسپیکشن بورڈ
- اسٹریٹجی ڈویلپمنٹ یونٹ
- ڈائریکٹوریٹ جنرل آف بجٹ اور مالیاتی کنٹرول
- ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریونیو پالیسیاں
- یورپی یونین اور خارجہ امور کا محکمہ
- وزارت خزانہ کا مرکز برائے اعلیٰ تربیت
- مالیاتی جرائم کا تحقیقاتی بورڈ
- چیف لیگل ایڈوائزری اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پروسیڈنگز
- ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پبلک اکاؤنٹس
- ڈائریکٹوریٹ جنرل آف نیشنل پراپرٹی
- ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پرسنل
- محکمہ انتظامی اور مالیاتی امور
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Reuters Editorial۔ "Turkey's Erdogan names son-in-law finance minister in new cabinet"۔ U.S. (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018
- ↑ "Departments"۔ Ministry of Finance – Republic of Turkey۔ 05 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2016