وزیراعظم ہاؤس (پاکستان)

وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد کے ریڈزون کے پاس واقع ایک عمارت ہے ،یہ وزیراعظم پاکستان کی سرکاری رہائش گاہ ہے۔

وزیر اعظم ہاؤس
وزیر اعظم ہاؤس،اسلام آباد
داخلی راستے سے وزیر اعظم ہاؤس
عمومی معلومات
مقام44000 شاہراہ دستور
اسلام آباد
آغاز تعمیر1963
لاگتامریکی ڈالر
ڈیزائن اور تعمیر
انجینئرسی ڈی اے اینجینئر

مزید ترمیم