وسق کی جمع اوسق ہے،ایک اونٹ کا بوجھ کو وسق کہتے ہیں

وسق پیمانہ

ترمیم

وسق وہ پیمانہ ہے جس میں ساٹھ صاع پھل سماتے ہیں،ایک صاع قریبًا ساڑھے چار سیر ہوتا ہے[1]

شرعی استعمال

ترمیم

کھیتوں میں زکوٰۃ کے نصاب میں وسق استعمال ہوتا ہے

اعشاری نظام میں

ترمیم

یہ اجناس ناپنے معلوم پیمانہ ہے بعض اسے ایک اونٹ کے بوجھ کے برابر کہتے ہیں اس کی جمع اوساق ہے ایک وسق 60 صاع کا ہوتاہے جبکہ ایک صاع میں2175 گرام ہوتے ہیں۔ تو اس حساب سے ایک وسق میں 130500 گرام ؛یعنی 130 كلو گرام اور 500 گرام ہوں گے 2175 ×60=130500 گرام ؛یعنی 130 كلو گرام اور 500 گرام۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح، مفتی احمد یار خان، جلد چہارم صفحہ 441، نعیمی کتب خانہ گجرات
  2. تحويل الموازين والمكاييل الشرعیہ إلى المقادير المعاصرة، عبد اللہ بن سليمان المنیع