وصفی التل (انگریزی: Wasfi Tal) اردن کے سیاست دان اور جنرل تھے۔ انہوں نے 1962-1963، 1965-1967 اور 1970 سے 1971 میں اپنے قتل تک تین بار اردن کے وزیر اعظم کے فرائض سر انجام دئیے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم