وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار (Federal Information Processing Standard) ایک عوامی اعلان کردہ کمپیوٹر نظام میں استعمال کے لیے امریکا کے وفاقی حکومت کی طرف سے تیار کردہ رموز ہیں۔