وفاقی دارالحکومت پولیس

وفاقی دار الحکومت پولیس یا اسلام آباد پولیس ایک پاکستانی پولیس فورس ہے جس کا عمل دخل وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ہے۔ اسلام آباد پولیس نہ تو خیبر پختونخوا پولیس کے ماتحت ہے اور نہ پنجاب پولیس کے۔ اسلام آباد پولیس کسی صوبائی حکومت کے ماتحت نہیں بلکہ ان کا اپنا الگ آئی جی ہوتا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی تین شاخیں ہیں ایک عام پولیس دوسری ٹریفک پولیس اور تیسری حفاظتی یا سیکیورٹی پولیس۔

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد پولیس
عام ناماسلام آباد پولیس
مخففآئی سی ٹی پولیس
شعارLets beat crime together
ایجنسی کی معلومات
تشکیل1981
سابقہ ایجنسی
  • میونسپل پولیس
عدالتی ڈھانچا
کارروائیوں کا دائرہ اختیاراسلام آباد، پاکستان
حجم906.50 مربع کلومیٹر
آبادی1,875,000
قانونی دائرہ اختیاراسلام آباد شہر
عمومی نوعیت• Local civilian agency

ایجنسی ایگزیکٹو
  • واجد علی درانی PSP, انسپکٹر جنرل پولیس
Facilities
Stations15
ویب سائٹ
http://www.islamabadpolice.gov.pk/Pages/default.aspx

حوالہ جات

ترمیم