وفد جعدہ الرقاد بن عمرو بن ربیعہ بن جعدہ بن کعب بطور وفد بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں مقام فلج میں انھیں جائداد عطا کی اور ایک فرمان تحریر کر دیا جو ان کے پاس موجود تھا۔[1]

  1. طبقات ابن سعد حصہ دوم صفحہ ،56، محمد بن سعد، نفیس اکیڈمی کراچی

حوالہ جات

ترمیم