وفیات اہل قلم

محمد منیر احمد سلیچ کی تصنیف

وفیات اہل قلم محمد منیر احمد سلیچ کی وفیات کے موضوع پر تیسری کتاب ہے۔ یہ کتاب 573 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں 15 اگست 1947ء سے 14 اگست 2007ء تک وفات پانے والے 4,200 پاکستانی اہلِ قلم کے مختصر حالات، اہم کتب اور مستند تاریخِ وفات شامل ہیں، ساتھ ہی ساتھ ان کے مدافن کی نشان دہی بھی اس کتاب میں کی گئی ہے۔[1]

اشاعت ترمیم

اسے اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد نے 2008ء میں شائع کیا تھا۔

  1. ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ کی وفیات نگاری، ص 22