وفیات نعت گویان پاکستان
محمد منیر احمد سلیچ کی تصنیف جس میں پاکستان کے 1947ء سے 2015ء تک 480 نعت گو حضرات کا تذکرہ کیا گیا ہے
وفیات نعت گویان پاکستان محمد منیر احمد سلیچ کی تصنیف ہے جس میں 27 رمضان المبارک 1366ھ مطابق (15 اگست 1947ء) سے 26 رمضان المبارک 1436ھ مطابق (14 جولائی 2015ء) تک وفات پانے پاکستان کے 480 نعت گو شعرا کے مختصر تذکرے پر مبنی ہے۔ یہ کتاب مولف نے ممتاز نعت گو شاعر و نعت خواں صبیح الدین رحمانی کی فرمائش پر مرتب کی۔ اس کتاب کے کی ضخامت 140 صفحات ہیں۔[1]
اشاعت
ترمیماِس کتاب کو نعت ریسرچ سینٹر کراچی نے اگست 2015ء میں شائع کیا ہے۔
- ↑ ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ کی وفیات نگاری، ص 30