وقت بتانے والے آلات کی تاریخ
ہزاروں سالوں سے وقت کا پتہ چلانے کے لیے آلات استعمال ہو رہے ہیں۔ موجودہ وقت ماپنے کا ساٹھواں ( Sexagesimal System) نظام 2000 قبل مسیح کا ہے۔ قدیم مصریوں نے دن کو بارہ گھنٹوں میں تقسیم کیا اور پتھر کے منوں کو سورج کی گردش جاننے کے لیے استعمال کیا۔ انھوں نے پانی کی گھڑیاں بھی بنائی تھی۔