ولایتی بابو
ولایتی بابو (انگریزی: Vilayati Babu) (پنجابی: ਵਿਲਾਇਤੀ ਬਾਬੂ), 1981ء کی پنجابی فلم ہے جس کی ہدایت کاری دھرم کمار نے کی ہے، [1][2] جس میں مہر متل، رینا رائے، ناصر حسین، وید گوسوامی، یوگیش چھابڈا نے امیتابھ بچن کے ساتھ خصوصی کردار ادا کیا ہے۔ [1]
ولایتی بابو | |
---|---|
زبان | پنجابی |
ملک | بھارت |
تاریخ نمائش | 1981 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0083289 | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Vilayati Babu (1981)"۔ 28 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2012
- ↑ "VILAYATI BABU (1981)"۔ www.showbizdata.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2012[مردہ ربط]