ولایت (Wilayah) (عربی: ولاية; فارسی: ولایت; اردو: ولایت؛ ترکی: vilayet) ایک انتظامی تقسیم ہے جسے عام طور پر "صوبہ" کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔ یہ عربی لفظ ولی سے ماخوذ ہے جو خلافت کے تحت صوبے کا حاکم ہوتا تھا۔

مخصوص ممالک میں استعمال

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم