ولفریڈ ایزارڈ
ولفریڈ سیرل ایزارڈ (پیدائش:25 فروری 1892ء)|(انتقال:15 ستمبر 1977ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ ایزارڈ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے ۔ وہ نارتھمپٹن ، نارتھمپٹن شائر میں پیدا ہوا تھا۔ایزارڈ نے 1919ء کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں لنکاشائر کے خلاف نارتھمپٹن شائر کے لیے اول درجہ ڈیبیو کیا۔ اس نے مزید گیارہ اول درجہ کھیلے جن میں سے آخری 1920ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکاشائر کے خلاف آیا۔ [1] اپنے 12 اول درجہ میچوں میں انھوں نے 10.30 کی اوسط سے 206 رنز بنائے جس میں 51 کے اعلی سکور تھے۔ [2] یہ سکور ان کا واحد اول درجہ ففٹی تھا اور 1919ء میں ڈربی شائر کے خلاف آیا تھا۔ [3]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ولفریڈ سیرل ایزارڈ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 25 فروری 1892 نارتھیمپٹن، نارتھیمپٹن شائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 15 ستمبر 1977 نارتھمپٹن, نارتھیمپٹن شائر, انگلینڈ | (عمر 85 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1919–1920 | نارتھمپٹن شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 16 نومبر 2011 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 15 ستمبر 1977ء کو نارتھمپٹن، نارتھمپٹن شائر، انگلینڈ میں 85 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "First-Class Matches played by Wilfred Izzard"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2011
- ↑ "First-class Batting and Fielding For Each Team by Wilfred Izzard"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2011
- ↑ "Derbyshire v Northamptonshire, 1919 County Championship"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2011