ولفریڈ کارٹر
ولفریڈ کارٹر (پیدائش:19 جون 1896ء)|(انتقال: یکم نومبر 1975ء) ایک انگریز کھلاڑی تھا جس نے 1920ء اور 1926ء کے درمیان ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے اول درجہ کرکٹ اور ایک ہی وقت میں واٹفورڈ فٹ بال کلب کے لیے فٹ بال کھیلا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کارٹر نے واٹفورڈ کے کوچ اور سکاؤٹ کے طور پر کام کیا۔ وہ 1929ء اور 1930ء میں ریپٹن اسکول میں کوچ رہے۔ اس نے کچھ سال ڈرمپلیئر میں بطور پروفیشنل گزارے۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ولفریڈ کارٹر | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 19 جون 1896 اینسلے، ناٹنگھمشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 1 نومبر 1975 واٹفورڈ، انگلینڈ | (عمر 79 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا سلو گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1920–1926 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 7 جولائی 1920 ڈربی شائر بمقابلہ لیسٹر شائر | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 3 جولائی 1926 ڈربی شائر بمقابلہ گلیمورگن | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، فروری 2012 |
انتقال
ترمیمکارٹر کا انتقال یکم نومبر 1975ء کو شوڈیلس ہسپتال، واٹفورڈ میں 79 سال کی عمر میں ہوا۔ [1]