ولیم اینڈرسن (سکاٹش کرکٹر)

ولیم ولیمسن اینڈرسن (27 نومبر 1894 - 16 جون 1973ء) فائف سے سکاٹش کرکٹ کھلاڑی تھے۔دائیں بازو کے تیز گیند باز، اینڈرسن نے اپنے کلب سائیڈ ڈنفرم لائن کے لیے 8.54 کی اوسط سے 1663 وکٹیں حاصل کیں۔ انھوں نے 1934ء سے 1937ء تک اسکاٹ لینڈ کی کپتانی بھی کی اور 1932ء میں دورہ کرنے والے ہندوستانیوں کے خلاف 51 رنز کے عوض 6 وکٹوں کے اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز کھیلی۔انھوں نے 1946ء میں سکاٹش کرکٹ یونین کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

ولیم اینڈرسن
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا تیز گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 16
رنز بنائے 241
بیٹنگ اوسط 10.47
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 27
گیندیں کرائیں 2,475
وکٹ 54
بالنگ اوسط 21.24
اننگز میں 5 وکٹ 3
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 6/51
کیچ/سٹمپ 14/0
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 25 مارچ 2019

حوالہ جات

ترمیم