ولیم رچرڈسن (نیو ساؤتھ ویلز کرکٹر)

ولیم رچرڈسن (22 اگست 1866ء – 3 جنوری 1930ء) ایک آسٹریلوی کرکٹر تھا۔ [1] اس نے 1887/88ء اور 1895/96ء کے درمیان نیو ساؤتھ ویلز کے لیے 12 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [2]

ولیم رچرڈسن
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم الفریڈ رچرڈسن
پیدائش22 اگست 1866(1866-08-22)
سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات3 جنوری 1930(1930-10-30) (عمر  63 سال)
موسمان، نیوساؤتھ ویلز، سڈنی، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
تعلقاتچارلس رچرڈسن (بھائی)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 جنوری 2017ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "William Richardson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2017 
  2. "William Richardson"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2017