ولیم رگلے (پیدائش: 24 مارچ 1852ء) | (انتقال: 15 اپریل 1897ء) ایک انگریز کرکٹر تھا جو 1873ء اور 1882ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ 1881ء میں رگلے اپنے خاندان کے ساتھ سومرکوٹس میں رہ رہا تھا جہاں وہ ایک انجن سمتھ تھا۔ [1] ڈربی شائر ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ فرسٹ کلاس امپائر بن گئے اور 1884ء تک 3سیزن کے لیے امپائرنگ کی۔ 1893/94ء میں اس نے امریکا کے دورے میں حصہ لیا، پلیئرز آف امریکا کے لیے کھیلتے ہوئے ایک میچ میں 10 رنز کے عوض 2 وکٹیں لینے کے لیے 13 گیندیں پھینکیں۔ایک وقت میں وہ ویلنگٹن کالج میں کرکٹ کی کوچنگ کرتے تھے۔

ولیم رگلے
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم رگلے
پیدائش24 مارچ 1852(1852-03-24)
ایسٹ ووڈ، ناٹنگھم شائر، انگلینڈ
وفات15 اپریل 1897(1897-40-15) (عمر  45 سال)
ناٹنگھم, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
18731882ڈربی شائر
1893–1894ریاستہائے متحدہ امریکہ کے کھلاڑی
پہلا فرسٹ کلاس22 اگست 1873 ڈربی شائر  بمقابلہ  لنکا شائر
آخری فرسٹ کلاس14 ستمبر 1894 ریاستہائے متحدہ امریکہ کے کھلاڑی  بمقابلہ  جنٹلمین آف فلاڈیلفیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 66
رنز بنائے 1510
بیٹنگ اوسط 12.58
100s/50s -/5
ٹاپ اسکور 69
گیندیں کرائیں 69
وکٹ 5
بالنگ اوسط 8.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2–10
کیچ/سٹمپ 25/-
ماخذ: [1]، 17 دسمبر 2010

انتقال

ترمیم

رگلے کا انتقال 15 اپریل 1897ء کو ناٹنگھم، انگلینڈ میں 45 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. British Census 1881