ولیم سٹیورٹ (آسٹریلوی کرکٹر)

ولیم سٹیورٹ (پیدائش تقریباً 1844ء، تاریخ وفات نامعلوم) ایک آسٹریلوی کر کٹ کھلاڑی تھا۔ اس نے 1861ء میں وکٹوریہ کے لیے ایک اول درجہ کرکٹ میچ کھیلا [1]

ولیم سٹیورٹ
ذاتی معلومات
پیدائش1844
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1862وکٹوریہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 مئی 2015

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "William Stewart"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2015