ولیم فلپاٹ (پیدائش:24 جنوری 1819ء)|(انتقال:4 نومبر 1891ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ اس نے وکٹوریہ کے لیے دو فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ [1] فلپوٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ 11 فروری 1851ء سے 12 فروری 1851ء تک آسٹریلیا میں کھیلے گئے پہلے اول درجہ کرکٹ میچ کے لیے وکٹورین کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے۔ یہ میچ آسٹریلیا میں کھیلا جانے والا پہلا بین الآبادیاتی میچ بھی تھا۔ یہ میچ تسمانیہ کے خلاف کھیلا گیا جس نے آخرکار دو دن کے کھیل کے بعد بے وقت میچ جیت لیا۔ اس طرح فلپوٹ آسٹریلیا میں اول درجہ کرکٹ میں ہارنے والے پہلے کپتان بن گئے۔ [2]

ولیم فلپوٹ
ذاتی معلومات
پیدائش24 جنوری 1819(1819-01-24)
ویسٹ فارلیگ, کینٹ، انگلینڈ
وفات4 نومبر 1891(1891-11-40) (عمر  72 سال)
لنٹن، کینٹ، انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1850/51-1855/56وکٹوریہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 36
بیٹنگ اوسط 9.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 17
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 جنوری 2015

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "William Philpott"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2015 
  2. Rose, T. (2000). The Initial First-Class Match in Australia. ESPNcricinfo. Retrieved on 2 January 2016.