ولیم وکٹر سٹون لنگ (پیدائش: 3 اکتوبر 1891ء کمبرلے، جنوبی افریقہ) | (انتقال: 26 ستمبر 1960ء بریکپن ، ٹرانسوال) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1921ء سے 1923ء تک 6 ٹیسٹ کھیلے ۔

ولیم لنگ
ذاتی معلومات
مکمل نامولیم وکٹر سٹون لنگ
پیدائش3 اکتوبر 1891(1891-10-03)
کمبرلی، برٹش کیپ کالونی
وفات26 ستمبر 1960(1960-90-26) (عمر  68 سال)
بریکپن, ٹرانسوال صوبہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ5 نومبر 1921  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ18 جنوری 1923  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1910/11–1926–27گریکولینڈ ویسٹ
1928/29مشرقی صوبہ
1929/30گریکولینڈ ویسٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 6 48
رنز بنائے 168 2,618
بیٹنگ اوسط 16.80 31.16
100s/50s 0/0 3/18
ٹاپ اسکور 38 187
گیندیں کرائیں 18 3,062
وکٹ 0 72
بولنگ اوسط 31.52
اننگز میں 5 وکٹ 3
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 7/60
کیچ/سٹمپ 1/– 20/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 31 جنوری 2017

کیریئر

ترمیم

ایک مڈل آرڈر بلے باز اور لیگ سپن باؤلر، لنگ نے 1911ء سے 1930ء تک گریکولینڈ ویسٹ کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی، سوائے 1928-29ء میں مشرقی صوبے کے ساتھ ایک سیزن کے۔ [1]

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 26 ستمبر 1960ء کو بریکپن، ٹرانسوال میں 68 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "First-class matches played by William Ling"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-30