ولیم ویبسٹر (کرکٹر، پیدائش 1880ء)

ولیم ویبسٹر (پیدائش:1880ء)| (انتقال:10 مارچ 1931ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1911ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ویبسٹر نے مئی 1911ء میں یارکشائر کے خللاف اول درجہ میں شرکت کی۔ نچلے آرڈر سے بیٹنگ کرتے ہوئے، ویبسٹر نے پہلی اننگز میں تین رنز بنائے اور دوسری میں صفر، دونوں بار آؤٹ ہوئے۔

ولیم ویبسٹر
ذاتی معلومات
پیدائش1880
وفات10 مارچ 1931(1931-30-10) (عمر  50–51 سال)
ڈیننگٹن، ساؤتھ یارکشائر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1911ڈربی شائر

انتقال

ترمیم

ویبسٹر کا انتقال 10 مارچ 1931ء کو ڈیننگٹن، یارکشائر میں 50 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم