ولینا محل
محل
'ولّینا محل‘‘‘ (‘‘‘ہسپانوی‘‘‘: Palacio de Villena) ایک محل ہے جو کدالسو دے ویتری یوس (Cadalso de los Vidrios)، اسپین میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر کا کام الوارو دے لونا (Álvaro de Luna) کے احکامات کے تحت ہوا جو تروییلو (Trujillo) کے نامور ڈیوک رہ چکے ہیں۔
مقامی نام Palacio de Villena | |
ولّینا محل | |
مقام | کدالسو دے ویتری یوس، اسپین map_caption = اسپین میں ولّینا محل کا وقوع |
---|---|
متناسقات | 40°18′02″N 4°26′40″W / 40.300454°N 4.444379°W |
باضابطہ نام: Palacio de Villena | |
قسم | غیر منقولہ |
معیار | تاریخی یادگار عمارت |
نامزد کردہ | 1931 [1] |
حوالہ #۔ | RI-51-0000726 |
ولینا محل کی مکمل عمارت اور اس سے منسلک باغات اسپین کے قومی ورثے کی تیارکردہ فہرست میں درج ہیں۔ اس عمارت کو ایک یادگار کے طور پر1931 سے درج کیا گیا ہے۔ عمارت سے منسلک باغات کو ژاردین ہسٹاریکو (jardín histórico) یا تاریخی باغات کے طور پر درج کر رہے ہیں اور 1970 کے دہے کے سے بعد محفوظ کیا گیا ہے .[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "اسپین وزارت برائے تہذیب و ثقافت کی منقولہ اور غیر منقولہ عمارتوں کا ڈاٹا بیس"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2014
- ↑ Database of protected buildings (movable and non-movable) of the Ministry of Culture (Spain)|Ministry of Culture of Spain .
خارجی روابط
ترمیم- ولّینا محل کا ہسپانوی زبان مختصر جائزہ اور اس عمارت کے متعلق تصاویر - www.artehistoria.jcyl.es )آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ artehistoria.jcyl.es (Error: unknown archive URL)