محکمہ صحت سندھ کے زیر انتظام یہ اسپتال کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی بنارس چورنگی کے قریب واقع ہے۔ اس اسپتال سے استعفادہ کرنے والوں میں بڑی تعدار سائٹ ایریا کے محنت کشوں کی ہے۔ تاہم یہاں کی حالت سرکاری بے حسی کا منہ بولتاّ ثبوت ہے۔