ولی عہد (Crown prince) (جسے جانشین اور گدی نشين بھی کہا جاتا ہے) بادشاہت میں تخت کے واضح وارث کو کہا جاتا ہے۔ ولی عہد کی بیوی کو ولیہ عہد (Crown princess) کہا جاتا ہے۔