ونود (موسیقار)
ونود (اصل نام ایرک رابرٹس) 1950ء کی دہائی ہندی فلموں کے موسیقار، ان کی موسیقی میں دیا محمد رفیع اور لتا منگیشکر کا گیت لارا لپہ لارا لپہ لائی رکھ دا کافی مقبول ہوا۔ ایک تھی لڑکی، انمول رتن، امر شہید، مکھی چوس، خاموش نگاہیں، وفا، آگ کا دریا، لاڈلا، بلبل، شیخ چلی، ممتاز محل سمیت 30 ہندی اور 6 پنجابی فلموں کے گیتوں پر موسیقی دی۔
ونود Vinod | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 مئی 1922 لاہور، صوبہ پنجاب برطانوی ہند |
وفات | 25 دسمبر 1959 ممبئیمہاراشٹر، بھارت |
(عمر 37 سال)
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
زوجہ | شیلا بیٹی |
اولاد | ویینا سولومن ویرا میسٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | نغمہ ساز |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیم- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Vinod , Retrieved 11 October 2015