ونژو ورلڈ ٹریڈ سینٹر
ونژو ورلڈ ٹریڈ سینٹر (انگریزی: Wenzhou World Trade Center) چین کے شہر ونژو میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 68 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 322 میٹر (1,056 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2010 میں مکمل ہوئی۔
ونژو ورلڈ ٹریڈ سینٹر | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | چین |
تکمیل | 2010 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|