ووٹروں کا قومی دن (بھارت)

بھارت میں 2011 سے ہر سال 25 جنوری کو ووٹروں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد عوام میں رائے دہی کے لیے شعور بیدار کرنا ہے۔[1][2]

National Voters' Day
اہمیتnew voters are enrolled in the electoral rolls
تاریخ25 جنوری


2015 کا ووٹروں کا قومی دن

ترمیم

2015ء کے ووٹروں کے قومی دن تقاریب کی صدارت ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام نے کی۔ اس موقع پر ملک بھر کے ووٹروں میں آسان اندراج، آسان تصحیح ('Easy Registration, Easy Correction') کے تصور کو عام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "National Voters' Day: Know About History, Importance And Celebrations This Year"۔ Ndtv.com۔ 2018-01-23۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018 
  2. "National Voters' Day 2018: PM Narendra Modi's message, this year's theme, and all you need to know about"۔ The Financial Express۔ 2018-01-25۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018 
  3. "National Voters' Day to be celebrated on January 25"۔ Dnaindia.com۔ 2015-01-25۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018