ووڈافون پارک (انگریزی: Vodafone Park) استنبول، ترکی کے ضلع بیشکتاش میں ایک کل نشستی کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ [5][6] یہ "بیشکتاش جے کے" سب سے قدیم کلب کا گھر ہے۔ اس میں تقریباْ 41،188 شائقین کی گنجائش ہے۔ اسٹیڈیم نے یوئفا سپر کپ 2019ء کی میزبانی کی تھی۔

Eagle's Nest (Kartal Yuvası)
سابقہ نامووڈافون ایرینا[1] (2016–2017)
مقامبیشکتاش، استنبول، ترکی
جغرافیائی متناسق نظام41°02′21.14″N 28°59′41.07″E / 41.0392056°N 28.9947417°E / 41.0392056; 28.9947417
مالکBeşiktaş J.K.
عاملBeşiktaş J.K.
ایگزیکٹو سوئٹ147
گنجائش41,188[2]
ریکارڈ تماشائی39,623
(20 اپریل 2017,
Beşiktaş-O. Lyon)
میدانی حصہ105 در 68 میٹر (115 yd × 74 yd)
سطحHybrid grass
تعمیر
بنیاداکتوبر 2013
افتتاح11 اپریل 2016
تعمیراتی لاگتیورو 110 ملین (اندازہْ)[3]
معمارBünyamin Derman,
Metin Demir[4]
عمومی ٹھیکے دارBeşiktaş İnşaat A.Ş۔
کرایہ دار
Beşiktaş J.K. (2016–تاحال)
ویب سائٹ
www.vodafonepark.com.tr

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 14 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2020 
  2. [1]
  3. http://www.ntvspor.net/foto-galeri/iste-vodafone-arenanin-maliyeti/4
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 22 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2020 
  5. "Beşiktaş and Vodafone sign 15-year sponsorship contract worth $145 mln"۔ hurriyetdailynews.com۔ 20 اگست 2013 
  6. http://www.hurriyetdailynews.com/Default.aspx?pageID=238&nid=52919