حیاتین
وٹامن
(وٹامن سے رجوع مکرر)
تازہ پھلوں اور سبزیوں میں ایک خاص جزو ہوتا ہے، جو صحت کے لیے ضروری ہے، اسے حیاتین یا وٹامن (vitamin) کہا جاتا ہے۔
اقسام
ترمیموٹامن یا حیاتین کی بہت سی اہم اقسام دریافت کی جا چکی ہیں۔
وٹامن کی اب تک دریافت ہونے والی اقسام میں درج ذیل پانچ زیادہ اہم ہیں:
- حیاتین الف (Vitamin A)
- حیاتین ب (Vitamin B)
- حیاتین ج (Vitamin C)
- حیاتین د ( Vitamin D)
- حیاتین ہ (Vitamin E)
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر حیاتین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |