وکالت (قانون)
وکالت ایک شخص کو دوسرے شخص کی طرف سے کچھ کاموں کی تیاری کے لیے اجازت دینا۔
- لغت میں وکالت کا معنی ہے: ’’اپنا کام دوسرے کو سپرد کرناـ۔‘‘
- فقہ میں وکالت سے مراد ایک ایسا معاملہ ہے، جس میں ایک ایسا کام جسے آدمی خود کرسکتا ہے، لیکن وہ دوسرے کے سپر د کردیتاہے۔ اس معاملے کووکالت کہتے ہیں، جیسے: خرید و فروخت، کرایہ داری، وصولی، ادائیگی… یہ سب کام جس طرح خود کیے جا سکتے ہیں، اسی طرح دوسرے کو وکیل بنا کر بھی کروائے جا سکتے ہیں۔