وکیل (advocate) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جو دوسرے (اپنے صارف) کی جانب سے یا اس کی بابت گفتگو کرے، اس مضمون میں یہ گفتگو قانون سے متعلق تصور کی گئی ہے اور اس وجہ سے یہ مضمون صرف قانونی وکلا کے بارے میں ذکر کرتا ہے۔ عام طور پر اردو میں وکیل کا لفظ lawyer کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے جو درست نہیں ہے، lawyer کو اردو میں قانون دان کہتے ہیں۔

ایڈوکیٹ
کاروبار
القابات بیرسٹر
مجسٹریٹ
Activity sectors قانون
وضاحت
استعداد اچھی یادداشت، وکالت اور باہمی مہارت، تجزیاتی ذہن، تنقیدی سوچ، تجارتی احساس
شعبہ_جاتِ_ملازمت عدالت
متعلقہ_ملازمتیں بیرسٹر, جج

مختلف ممالک میں اس اصطلاح کے مختلف معنی لیے جاتے ہیں۔ انگریزی قانون پر مبنی ممالک میں، عمومی طور پر اس کا معنی بیرسٹر یا مشیر قانون اخذ کیا جاتا ہے۔ تاہم، اسکاٹش، مانکس قانون (آئل آف مین کا قانون)، جنوبی افریقی، اطالوی، فرانسیسی، ہسپانوی، پرتگالی، اسکینڈینیوین، پولش، اسرائیلی، جنوب ایشیائی اور جنوبی امریکی دائرہ اختیار میں، "ایڈوکیٹ" اعلی درجے کے وکیل کو کہتے ہیں۔ عام وکلا کے برعکس، یہ قانون کی مختلف شاخوں پر عبور رکھ سکتے ہیں۔[1][2][3][4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. An advocate would be the most essential part of the European jurisdictions (law n. 133), Jus Navigandi, FERREIRA, Éder آرکائیو شدہ مارچ 4, 2016 بذریعہ وے بیک مشین, pesquisados em 7 de abril de 2008
  2. "Si agli "abogados" in Italia ma in Spagna ormai è più difficile ottenere il titolo." [The EU Court of Justice requires Italian bar associations to register fellow citizens who have obtained their qualifications in Spain where, in the meantime, the qualification exam has been introduced]۔ Il Corriere di Spagna۔ 12 مئی 2015۔ 2021-04-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت)
  3. "Practice Areas - West Coast Trial Lawyers"۔ 22 اپریل 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-21
  4. "Archived copy"۔ 2007-10-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-28{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)