وکٹوریہ جوبلی ٹیکنیکل اسکول سکھر

وکٹوریہ جوبلی ٹیکنیکل اسکول سکھر سندھ میں ایک ٹیکنیکل اسکول ہے جو 1894ء میں قائم کیا گیا۔ اس اسکول میں تعلیم کے ساتھ مختلف ہنر بھی سکھائے جاتے تھے جس میں بڑھئی، لوہار، ڈھلائی اور خراد کا کام بھی شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص 171